اہم خبریں

سابق وزیراعظم نواز شریف شام ساڑھے 5 بجے قوم سے خطاب کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف شام ساڑھے 5بجے قوم سے خطاب کرینگے۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازکا کہنا تھا کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچھ نتائج کا انتظار ہے، حتمی نتائج موصول ہوتے ہی میاں نواز شریف وکٹری اسپیچ کیلئے مسلم لیگ(ن)کے ہیڈ کوارٹر جائیں گے۔

متعلقہ خبریں