اہم خبریں

نتائج میں غیر معمولی سست رفتاری ،بلاول نے تحفطات کا اظہار کر دیا

کراچی ( اے بی این نیوز   )بلاول بھٹوزرداری نے نتائج غیر معمولی طور پر سست رفتاری سے آرہے ہیں، انتخابی نتائج میں سست روی پر اظہار تشویش البتہ ابتدائی نتائج پی پی کیلئے بہت خوش آئندہیں،
پی پی امیدوار اور وہ آزاد امیدوار جن کے حمایت کرتے ہیں کارکردگی اچھی ہے،دیکھتے ہیں حتمی نتائج کیا ہوتے ہیں۔

متعلقہ خبریں