اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہر اقتدار میں قائم 990 پولنگ سٹیشنز میں انتخابی سامان کی تقسیم مکمل کر لی گئی،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق انتخابی سامان کی تقسیم انتہائی محتاط انداز میں کی گئی، تمام تر پولنگ سٹیشنز میں سیکورٹی کے سخت اقدامات
مزید پڑھیں :فارم 45 کی وصولی تک تمام پی ٹی آئی کارکنان پولنگ سٹیشنوں ہی میں رہیں،بیر سٹر گوہر
کیے گئے ہیں، انتخابی سامان پریزائڈنگ افسران کی نگرانی میں ایک ایک پولنگ سٹیشن پہنچایا گیا،انتخابی عمل مکمل ہونے تک سیکورٹی اور انتخابی عملہ پولنگ سٹیشنز میں موجود رہیں گے۔