پشاور ( اے بی این نیوز ) بیر سٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ عوام کے ناپسندیدہ پارٹیوں کو حکومت دی گئی تو معیشت تباہ ہو جائے گی ، پی ٹی آئی کارکنان پرامن رہیں، 8 فروری کو ووٹ کا استعمال اور دفاع کریں ، کہیں بھی دھاندلی ہوئی تو ملک بھر کے کارکنان آئندہ ہدایات کا انتظار کریں،پی ٹی آئی کے امیدواروں
مزید پڑھیں :قومی اسمبلی کی مدت چار سال کریں گے ،بیرسٹر گوہر
کو انتخابی نشانات مرضی سے نہیں دیےگئے، فارم 45 کی وصولی تک تمام پی ٹی آئی کارکنان پولنگ سٹیشنوں ہی میں رہیں۔