اہم خبریں

الیکشن ،انتخابی مہم ختم ہونے چند گھنٹے باقی

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )عام انتخابات 2024کابڑا معرکہ،انتخابی مہم ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی رہ گئے، امیدوار سر دھڑ کی با زی لگا نے کو تیا ر، ووٹرز کو مائل کرنے کی بھرپور کوشش ، الیکشن کمیشن کے مطابق رات 12 بجے کے بعد

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی انتشار کا شکار،افضل مروت نے سندھ میں الیکشن مہم روک دی، ایک دوسرے پر الزامات کی بارش

کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی کی اجازت نہیں ہو گی،خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جا ئے گی

متعلقہ خبریں