اہم خبریں

تمام ا سٹیک ہولڈرزکوایک نقطہ پراکٹھاہوناہوگا،خواجہ آصف

سیالکوٹ( اے بی این نیوز    ) لیگ کےرہنماخواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم اپنی صفوں میں تبدیلی لائےجوخوش آئندہےسیا،الیکشن میں چنددن باقی رہ گئے،ہم نے اس شہرکی ہرسطح پرخدمت کی،وہ ورکرزکنونشن سےخطاب

مزید پڑھیں :عوام ہماراگریبان پکڑکرکہیں ہمارے مسائل حل کریں،خواجہ آصف

کر رہے تھے انہوںنے کہا کہ شہرکےبنیادی مسائل کاحل ہوناضروری ہے،شہرکی بہتری کیلئے مل جل کرکام کرناہوگا،تمام سٹیک ہولڈرزکوایک نقطہ پراکٹھاہوناہوگا۔

متعلقہ خبریں