اہم خبریں

این اے 57 سے آزاد امیدوار سمابیہ طاہر کی انتخابی ریلی پر پولیس کا دھاوا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )این اے 57 سے آزاد امیدوار سمابیہ طاہر کی انتخابی ریلی پر پولیس کا دھاوا،پولیس اور شرکا کے درمیان ہاتھا پائی، فوٹیج منظر عام پر آ گئی انتخابی ریلی پرانے ایئرپورٹ کے قریب سے گزر رہی تھی ریلی کے متعدد شرکا کو تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے گرفتارکر لیا۔

متعلقہ خبریں