اہم خبریں

کپتان کا حکم ملا ہے اتوار کو انتخابی مہم شروع کردیں، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اتوار کو سب اپنی انتخابی مہم شروع کردیں۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اتوار کو سب اپنی انتخابی مہم شروع کردیں۔بیرسٹر علی ظفر نے مزید کہا کہ ابھی تک مجبوراً انتخابی مہم سوشل میڈیا یا کارنر میٹنگ کی صورت میں ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے انتخابی نشان لے لیا گیا ہے مگر لوگوں کو پتا ہے ہمارا کونسا امیدوار ہے۔

متعلقہ خبریں