اہم خبریں

نواز شریف مباحثہ میں بلاول سے ہار جائیں گے،فیصل کریم کنڈی

لاہور ( اے بی این نیوز   )نواز شریف کو بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ٹی وی پر مباحثہ کرناچاہیے،احسن اقبال کا غصہ ثابت کرتا ہے نواز شریف مباحثہ میں بلاول بھٹو زرداری سے ہار جائیں گے،سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کابیان کہاچیئرمین پیپلزپارٹی کی خواہش ہے کہ ان کے مخالف خود کوعوام کی عدالت میں پیش کریں، بلاول کے عوامی فلاحی منشور نے مخالفین کو پریشان کردیا ،شیر نے اپنے جلسے بھی جلاوطنی کی طرح رضاکارانہ منسوخ کئے ہیں،پیپلزپارٹی کی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں200فیصد اضافہ کیا،نوازشریف جب بھی اقتدارمیں آئے ملازمین کی برطرفیوں کاطوفان آیا

متعلقہ خبریں