اہم خبریں

ن لیگ سے نکالے جانے پر سردارمہتاب عباسی کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور(نیوزڈیسک)ن لیگ سے نکالے جانے پر سردارمہتاب عباسی کا ردعمل سامنے آگیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار مہتاب احمد خان نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان میں سردار مہتاب نے کہا کہ ن لیگ کے ٹکٹ کا درخواست دہندہ نہیں تھا، سمجھوتے کی سیاست کا وقت نہیں رہا، اصولوں کی خاطر کبھی انجام کی پرواہ نہیں کی۔

متعلقہ خبریں