اہم خبریں

سائفر کیس ،15 گواہوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سائفر کیس میں 15 گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے ،سائفر کیس کے گواہ اعظم خان نے بیان قلم بند کرادیا ،اعظم خا ن نے بتایا کہ 9مارچ کوصبح سٹاف کوبلایا،سٹاف نےسائفرکاپی دی،سابق وزیراعظم نے سائفر کو دیکھا تو بہت پر جوش ہو گئے، سابق وزیراعظم نے کہا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اس پر بات ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں