اہم خبریں

ن لیگ نے نواز شریف کے والد کو گالیاں د ینے والوں کو ٹکٹ دیئے،چوہدری نثار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )آپ ووٹ مانگیں گے تو لوگ اپ کی عزت کریں گے کوئی نہیں کہے گا اس دو نمبر کے بندے کے ذریعے ووٹ مانگ رہے،اب میرے لیے بڑا اسان ہے کہ میں پارٹیوں پہ تنقید کروں لیکن الیکشن میں تنقید ہوتی ہے مجھے کئی دوستوں نے کہا ہے کہ ذرا جذبات تقریر کیا کریں ،میں کیوں کسی پارٹی پہ تنقید نہیں کرتا میں اپنی کارکر دگی پر اپ سے ووٹ مانگنا چاہتا ہوں،سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا واہ میں جلسے سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ نون لیگ نے ان کو ٹکٹس دی جو کل میاں نواز شریف کے والد کو گالیاں دیتے تھے،میں نے آرڈیننس فیکٹری میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں بڑھائیں ،میں بچوں کے آگے ہاتھ باندھ کر نہیں کھڑا ہو سکتا،میرا انتخابی نشان جہاز ہے اور آٹھ فروری کو جہاز پر مہر لگا کر مجھے کامیاب کرائیں ۔

متعلقہ خبریں