اہم خبریں

ن لیگ نے اپنے امیدواروں کو انتخابی ٹکٹیں جاری کرنا شروع کر دیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ن لیگ نے اپنے امیدواروں کو انتخابی ٹکٹیں جاری کرنا شروع کر دیں ،ٹکٹ پارٹی صدر شہباز شریف کے دستخطوں سے جاری کئے جا رہے ہیں ،امیدوار اپنے اپنے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس پارٹی ٹکٹ جمع کروائیں گے ، ریٹرننگ افسران 13جنوری کولیگی امیدواروں کو شیر کا پارٹی نشان الاٹ کرینگے

متعلقہ خبریں