اہم خبریں

اے بی این نیوز کی نشاندہی پر ایکشن جسٹس مظاہر نقوی نے استفعے پر غلطی ٹائپنگ مسٹیک قرار دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ آج دیا گیا لیکن اس پر تاریخ 10جنوری 2023کی لکھی گئی جس کی وجہ سے اس استفے میں ابہام پیدا ہو گیا۔اس غلطی کی اے بی این نیوز نے سب سے پہلے نشاندہی کی ،ٹی وی ،ویب سائیڈ اور سوشل میڈیا پر اس نیوز کو بریک کیا جس پر ایکشن لیتے ہو ئے جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے استعفی پر تاریخ میں سال کی غلطی کو Typing mistake قرار دیا اور صدر مملکت کو تاریخ کی درستگی کے لیے خط لکھ دیا۔

متعلقہ خبریں