لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن نے انتخابی جلسوں کا شیڈول فائنل کرلیا ،نواز شریف 17 جنوری سے جلسوں کا آغاز کریں گے ،15 جنوری سے مریم نواز اور شہباز شریف میدان میں آئیں گے،نواز شریف ڈویژنز کی سطح پر جلسوں سے خطاب کریں گے،مسلم لیگ ن مجموعی طور پر 60 جلسے کرے گی















