اہم خبریں

لاہورہائیکورٹ کا آئی جی پنجاب کو عمر ڈارکوپیش کرنے کاحکم

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہورہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو عمر ڈارکوپیش کرنے کاحکم دے دیا،بازیابی کی درخواست پر سماعت میں عدالت نے ریمارکس دیئے اس طرح لوگوں کو اٹھا رہے ہیں کہ یہ سیاسی حریف ہیں،سرکاری وکیل کی مہلت کی استدعامنظور،وکیل نے موقف اختیارکیا30 سے زائد پولیس اہلکار عمر ڈار کو لے کرگئے،پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے کا حکم دیاجائے۔

متعلقہ خبریں