اہم خبریں

لاہورہائیکورٹ کا راولپنڈی بینچ آنے والے راستوں سے پولیس فوری ہٹانے کاحکم

لاہور ( اے بی این نیوز     )لاہورہائیکورٹ کا راولپنڈی بینچ آنے والے راستوں سے پولیس فوری ہٹانے کاحکم،جسٹس صداقت نے ریمارکس دیئے کسی صورت خوف وہراس والا ماحول نہ بنایا جائے،ہائی کورٹ بار کے عہدیداران نے جسٹس صداقت سے ملاقات میں پولیس ناکہ بندی کی نشاندہی کی تھی ،عدالت نے آر پی او راولپنڈی کوطلب کرلیا،پولیس ہٹاکرفوری رپورٹ پیش کرنے کاحکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں