اہم خبریں

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر کریں گے کیا؟ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر کریں گے کیا؟ فیصل کریم کنڈی کاسوال،کہاکراچی کے حالات خراب کرنے والے نوازشریف کے اتحادی تھے،بلاول بھٹو زرداری کی سیاست انتقام نہیں عوام کی خدمت ہے،پنجاب کے ہر شہر میں این آئی سی وی ڈی جیسے ادارے قائم کریں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی نے نے تھر بدلے گا پاکستان کا نعرہ لگایا تھا،آج تھر پاکستان کو روشن کر رہا ہے ،بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کو روزگار کے وسائل فراہم،مزدوروں اور محنت کشوں کی معاشی بدحالی ختم کریں گے

متعلقہ خبریں