ڈی آئی خان ( اے بی این نیوز )مولانافضل الرحمان کےقافلےپرڈی آئی خان میں حملہ،ترجمان کے مطابق مولانافضل الرحمان کے قافلےپرزیارک انٹرچینج پر فائرنگ کی گئی،مولانافضل الرحمان کے قافلے پردواطراف سے فائرنگ کی گئی،ابتدائی معلومات کے مطابق مولانافضل الرحمان حملے میں محفوظ ہیں۔















