اہم خبریں

الیکشن،کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکےگی،خورشید شاہ

کراچی ( اے بی این نیوز      ) پیپلز پارٹی کےرہنما خورشید شاہ نے کہا ہےکوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکےگی،ہرجماعت مختصرووٹ لے کرآئے گی،کون حکومت بنائے گایہ وقت بتائے،شہبازشریف کاحق ہے وہ ہرجماعت سے بات کریں،خوشی ہے شہبازشریف نےایم کیوایم سے رابطہ کیا،یہ لوگ کتناساتھ چلتے ہیں سب کوپتاہے،مفادات ہوتے ہیں پھربلیک میلنگ شروع ہوجاتی ہے،لیول پلیئنگ فیلڈیاکچھ بھی ہوہم الیکشن چاہتے ہیں،جوکچھ کرناہےیہ جماعتیں خودجوابدہ ہوں گی،اس وقت اصل میں حکومت تون لیگ کی ہے،مولانافضل الرحمان کاحق ہےوہ کہیں الیکشن آگےہوجائیں۔

متعلقہ خبریں