کراچی ( اے بی این نیوز )ن لیگ کراچی سے تن تنہا ایک بھی یوسی نہیں جیت سکتی ، پیپلز پارٹی نے تن تنہا 104 یوسیز جیتی تھی ، پی پی رہنما سعید غنی کا مسلم لیگ نون کے نام ویڈیو پیغام ، کہا شہباز شریف نے سندھ اور کراچی کے حوالے سے حیرت انگیز دعوے کئے ، سندھ سے ن لیگ میں وہ لوگ شامل ہوئے جنہیں پی پی نے ٹکٹ نہیں دیا ،، نون لیگ کی کارکردگی کے دعوے سفید جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں ہیں















