اہم خبریں

آج دنیا کو یہ پیغام دیں کشمیری قوم جی 20 ممالک کا بائیکاٹ کرتی ہے،مشعال ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کہتی ہیں آج دنیا کو یہ پیغام دیں کشمیری قوم جی 20 ممالک کا بائیکاٹ کرتی ہے ، راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام سڑکوں پر نکلیں،زیرو پوائنٹ سے پریس کلب کی طرف بڑھیں ، کشمیری عوام کبھی بھی اپنے وطن کو مودی کے حوالے نہیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں