اہم خبریں

بھارت، سرنگ میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو 17 روز بعد کامیابی سے نکال لیا گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتراکھنڈ کی سرنگ میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو 17 روز بعدکامیابی سے نکال لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے کئی روز سے جاری مشکل ترین ریسکیو آپریشن کے بعد تمام مزدوروں کو نکال لیا ۔سرنگ میں پھنسے مزدورں تک پائپ کے ذریعے پانی،کھانا اور ادویات پہنچائی جا رہی تھیں۔

متعلقہ خبریں