اہم خبریں

سویڈن میں سیاسی جماعت کے رہنماء کی مساجد شہیدکرنے کی دھمکی

اسٹاک ہوم(نیوزڈیسک) سویڈن میں انتہا پسند بدبختوں نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد اب مساجد کو شہیدکرنےکی دھمکیاں دی ہیں جس کی وزیراعظم الوف کرسٹرسن نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن ڈیموکریٹس کے رہنما جمی اکیسن نے اپنی جماعت کی سالانہ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ مساجد سے جمہوریت، سویڈن، یہودیت اور ہم جنس پرستی کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں