اہم خبریں

پاکستان کوترقیاتی پروگرام کا از سر نو جائزہ لینا جانا چاہیئے، آئی ایم ایف

نیو یارک (  اے بی این نیوز  )پاکستان کوترقیاتی پروگرام کا از سر نو جائزہ لینا جانا چاہیئے، آئی ایم ایف کا مطالبہ،،عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے منصوبوں کی لاگت مالی سال کے بجٹ کے 727 ارب روپے سے 14 گنا زیادہ ہے، منظور شدہ منصوبوں کو مکمل کرنے میں تقریبا 14 سال لگیں گے، گزشتہ بجٹ میں 2 کھرب تیس ارب روپے لاگت کے نئے منصوبوں کا اضافہ کیا گیا ،، قرض اور خسارے کی حد میں سالوں سے مسلسل خلاف ورزی کی گئی۔

متعلقہ خبریں