اہم خبریں

ورلڈکپ فائنل ،آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

احمد آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ کا سب بڑا ٹاکرا ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ ۔بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں دوپہر ڈیڑھ بجے مدمقابل آئیں گی، اختتامی تقریب میں لیزر لائٹ اور ایئر شو کا اہتمام بھی ہوگا۔ میچ سے پہلے دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے کرکٹ ٹرافی کیساتھ فوٹو شوٹ کرایا جو آئی سی سی کی طرف سے شیئر کیا گیا جس مداحوں نے بہت پسند کیا۔

متعلقہ خبریں