اہم خبریں

برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی کیلئے اپنا کردار ادا کرے، نواز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی کیلئے اپنا کردار ادا کرے، نواز شریف کاملاقات کیلئے آنے والی برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ سے مطالبہ،کہا اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینی خواتین، بچے اور بزرگ شہید ہوچکے ہیں،برطانیہ کی جانب سے پاکستان کیلئے اوورسیز ترقیاتی اعانت میں کمی باعث تشویش ہے، برطانوی حکومت یہ امداد بڑھائے،قائد ن لیگ نے شاہ چارلس سوئم کی سالگرہ پر مبارکباد کاپیغام دیا۔

متعلقہ خبریں