چھتیس گڑھ (اے بی این نیوز ) چھتیس گڑھ میںمودی سرکار کا الیکشن کا ڈرامہ ناکام،چھتیس گڑھ انتخابات میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ 23 فیصد سے بھی کم ہونے پر بھارت کو شرمندگی کا سامنا ، مقامی لوگوں نے نہ صرف انتخابات کو مسترد کیا بلکہ باغیوں نے ہندوستانی سیکورٹی فورسز پر حملے بھی کئے ، چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسند تنظیم نکسل نے اپریل 2023 میں دس پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار ا،،چھتیس گڑھ میں تقریباً دس ہزار علیحدگی پسند جنگجو ہندوستاتی حکومت کیخلاف برسرپیکار ،،، باغیوں کو مقامی آبادی کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
