غزہ ( اے بی این نیوز ) اسرائیلی طیاروں کی الشفا ہسپتال کے قریب بیکری پر بمباری،اسرائیلی حملے میں بیکری کو نقصان پہنچا، عرب میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں بمباری روکنے کی اپیل کر دی،میڈیکل ٹیمیں غزہ میں جانے کیلئے تیار ہیں، رفاہ کراسنگ سے 320غیر ملکی پاسپورٹ کے حامل افراد مصر پہنچ گئے۔















