اہم خبریں

خالصتان تحریک ،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) خالصتان تحریک کے لیڈر گورمیت سنگھ کی جان کو خطرہ، کینیڈین پولیس نے خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں سکھ خالصتان تحریک کے لیڈران کی جان کو خطرہ کنیڈین پولیس نے خبردار کرنا فرض ہے کے نام سے خصوصی دستاویز
گورمیت سنگھ کو ارسال کی جسے خالصتان تحریک کے حامی گروپ نے وائرل کردیا ۔ واضح رہے کہ سرے پولیس کچھ روز قبل گورمیت سنگھ کے گھر آئی اور انہیں خطرے آگا ہ کیا۔

متعلقہ خبریں