اہم خبریں

امریکہ سعودی عرب ، اسرائیل کے مابین دوریاں ختم کرنے کیلئے کوشاں ، انٹونی بلنکن

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب، اسرائیل میں سفارتی تعلقات معمول پر لانے کیلئے امریکہ ہر ممکن اقدامات اٹھارہا ہے ، انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ کوشش کا مقصد تبدیلی لانے والے فارمولے پر پہنچنا ہے،امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ سعودی عرب اسرائیل میں سفارتی تعلقات کا عمل فلسطین دیگر معاملات کے باعث پیچیدگی کا شکار ہے، سعودی عرب، اسرائیل کے درمیان معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں مزید استحکام آئے گا۔

متعلقہ خبریں