اہم خبریں

بھارت نے پاکستان 228 رنز سے شکست د یدی

سری لنکا (  اے بی این نیوز   )پاک بھارت ٹاکرا ، پاکستان کی ہار کے بعد شائقین کرکٹ مایوس بھارت نے پاکستان 228 رنز سے شکست دی تو شائقین کرکٹ قومی ٹیم کی پرفامنس پر برس پڑے،، شائقین کرکٹ کا کہنا ہے دو دن سے کام چھوڑ کر میچ رہے تھے،، تنی بری طرح شکست ہو گی، سوچا نہیں تھا۔

متعلقہ خبریں