نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر بیوی کی ڈلیوری کردی جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاوند درست طریقے سے نہ کرسکا جس کی وجہ سے 27 سالہ خاتون کا بےتحاشہ خون بہہ گیا اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ نوزائیدہ بچہ زندہ ہے اور سرکاری اسپتال میں زیر علاج ہے۔















