اہم خبریں

بھارت میں صنف نازک بھی غیر محفوظ ، عالمی میڈیا نے مودی کا گھناونا چہرہ بے نقاب کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ریاست منی پور میں انتہا پسند ہندوؤں نے دو خواتین کو برہنہ کر کے بازار میں جلوس نکلوایاخواتین کا تعلق منی پور کی بی جے پی مخالف کوکی برادری سے ہے”بی جے پی منی پور میں انتہا پسند جذبات کو فروغ دے کر انتخابی فوائد اٹھانا چاہتی ہےبی بی سی، برٹش ہیرالڈ اور متعدد بین الاقوامی تنظیمیں مودی راج میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھا چکی ہیں”مودی منی پور میں جاری نسلی فسادات کو ہَوا دے کر فوج کی مستقل تعیناتی چاہتا ہے”(مظاہرین)”مودی کی کوشش ہے کہ فوج کی مستقل تعیناتی سے انتخابات میں فائدہ اٹھایا جا سکے”(مظاہرین)”منی پور میں چلنے والے فسادات محض نسلی ٹکراؤ ہی نہیں بلکہ بی جے پی کی طرف سے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی ہے”(ماہوا ماہوترا) میتی اور کوکی برادری کے مابین فسادات ڈھائی ماہ سے جاری ہیں جس میں 200 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیںڈھائی ماہ سے پوری ریاست میں انٹرنیٹ کی فراہمی بھی معطل ہےبھارتی حکومت مجرموں کو کیفر ِہکردار تک پہنچانے کے بجائے سوشل میڈیا پر عوام کی آواز دبانے میں مصروف ہے

متعلقہ خبریں