اہم خبریں

امریکہ کسی ملک کی سیاست میں دخل نہیں دیتا ،سائفر الزامات بے بنیاد ہیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ کسی ملک کی سیاست میں دخل نہیں دیتا ،سائفر الزامات بے بنیاد ہیں ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں، پھر سے کہتے ہیں کہ امریکا کسی بھی ملک کی اندرونی سیاست میں دخل نہیں دیتا،جانتے نہیں کتنی بار اس سوال کا جواب دے چکے ہیں،لیکن پھر ایک سوال پوچھا جا رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں