واشنگٹن،لندن(نیوزڈیسک)ٹائٹین آبدوز کے لاپتہ ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانیہ کے کنگ چارلس نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق ٹائٹین آبدوز کے لاپتہ ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانیہ کے کنگ چارلس نے اظہارِ افسوس کیا ہے،معروف برطانوی بزنس مین اور چیئرمین پی ٹی آئی کے قریبی دوست انیل مسرت کا بھی اس حوالے سے کہنا تھاکہ آبدوز کی گمشدگی کا جان کر بڑا دکھ ہوا ہے۔
