اہم خبریں

شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب

بیجنگ (نیوزڈیسک)شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ اگلے 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں