اہم خبریں

وزیراعظم کی بڑی سفارتی پیشکش کے بعد جنگ کے بادل چھٹنا شروع ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران پاکستان کی بڑی سفارتی پیشکش نے حالات کو تبدیل کرنا شروع کر دیا

پاکستان نے امریکہ اور ایران تک امن مذاکرات کیلئے سفارتی پیشکش بھیج دی

امریکی اہم عہدیدار نے کہا کہ ٹرمپ جلد اپنا موقف ظاہر کریں گے،

اسلام آباد کی سفارتی کوششیں خطے میں امن کی بحالی کیلئے جاری

واشنگٹن اور تہران کو پاکستان کی امن پیشکش سے آگاہ کر دیا گیا

پاکستان کی دو ہفتے کی مہلت تجویز پر عالمی قیادت میں مثبت ردعمل کی توقع

پاکستان کی تجویز نے عالمی سطح پر امن مذاکرات میں نئی امیدیں پیدا کر دی ہیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ چالیس منٹ کے اندر دس لاکھ سے زائد افراد نے دیکھ لی

ایران نے پاکستان کی دو ہفتے کی جنگ بندی تجویز موصول ہونے اور غور شروع کرنے کا اعلان کیا، سینئر ایرانی عہدیدار

سینئر ایرانی عہدیدار کے مطابق تہران پاکستان کی جنگ بندی تجویز کا بغور جائزہ لے رہا ہے

پاکستان کی فوری جنگ بندی اور مذاکراتی فریم ورک کی تجویز ایران اور امریکہ کو پہنچا دی گئی، ذرائع

پاکستان کی تجویز میں عارضی جنگ بندی کے بعد 15–20 دن میں جامع امن معاہدے کا خاکہ شامل ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کی دو ہفتے کی ڈیڈ لائن توسیع تجویز سے آگاہ، وائٹ ہاؤس کا اعلان

ٹرمپ کے پاس تجویز بھیجی جا چکی، جواب جلد آئے گا،

پاکستان کی ایران کیلئے دو ہفتے کی جنگ بندی اور ڈیڈ لائن بڑھانے کی درخواست پر امریکہ غور کر رہا ہے

صدر نے تجویز کے بارے میں آگاہی حاصل

اسلام آباد کی سفارتی کوششوں پر واشنگٹن کا مثبت ردعمل دینے کا عندیہ

پاکستان کی سفارتی پیشکش پر واشنگٹن کی کانگریس سے رابطے میں رہنے کی یقین دہانی کرا دی۔

دفتر خارجہ متحرک ، بڑا سفارتی رابطہ،خطہ امن کی جانب گامزن

متعلقہ خبریں