تہران (اے بی این نیوز)ایران کے صوبےصوبہ البورز میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ایرانی میڈیا رپورٹس کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 4ریکارڈ کی گئی،زلزلےکی گہرائی 8کلومیٹر تھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
دوسری جانب صوبہ البورزمیں پاور اسٹیشن میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔
مزید پڑھیں: یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی