اہم خبریں

یمنی حوثیوں کا حملہ،اسرائیل بھر میں خطرے کےسائرن بج اٹھے

یمن ( اے بی این نیوز   )یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر 8واں میزائل حملہ ۔ یمنی حوثیوں کا بن گورین ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ۔ اسرائیل بھر میں خطرے کےسائرن بج اٹھے۔
لاکھوں اسرائیلی شہریوں کی بنکرز کیجانب دوڑیں،متعدد زخمی۔
یمنی حوثیوں کے امریکی جنگی جہازوں پر بھی 3 حملے ۔ میزائل اور ڈرون حملوں میں بحری بیڑے کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ۔
امریکہ اسرائیل کا بحری اور فضائی محاصرہ توڑنے میں ناکام ہوگیا۔
یمنی حملوں سے مصر کو بھی ماہانہ 90 کروڑ ڈالر کا نقصان ۔ امریکہ کی ناکامی پر اسرائیل میں غم و غصہ،ایران کو نشانہ بنانے پر زور ہے۔

مزید پڑھیں :ملک بھر کی مختلف مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار،جانئے کون سی مسجد میں کس وقت نماز ہو گی

متعلقہ خبریں