اوسلو (اے بی این نیوز)یوکرینی صدرزیلنسکی نے اوسلومیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ یوکرین کونیٹوکی ممبرشپ نہ ملناروس کوبڑاتحفہ ہوگا۔ امریکی حکام سعودی عرب میں اگلے ہفتےملاقات میں جنگی صورتحال پربات کرینگے۔
رو سی صدرولادمیرپیوٹن کوغیرضروری مطالبات بندکردیناچاہئیں۔ پیوٹن نےخلاف ورزی کرتےہوئےیوکرین کےتوانائی کےبنیادی ڈھانچےپرحملہ کیا۔
یوکرین کےجوہری پلانٹ یوکرین کےعوام کےہیں۔
مزید پڑھیں :ہم فیک اکاؤنٹس کے ذمہ دار نہیں ،کیا پتہ یہ ن لیگ کے بٹھائے ہوئے لوگ ہوں،شیخ وقاص