اہم خبریں

قطر کا اہم کردار،افغانستان میں 2سال سے قید امریکی شہری جارج گلیز مین کی رہائی

کابل (  اے بی این نیوز      )افغانستان میں 2سال سے قید امریکی شہری جارج گلیز مین کی رہائی۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ
جارج گلیز مین کی رہائی پر قطر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
قطر پیچیدہ مذاکرات میں سہولت فراہم کرتا ہے۔
افغانستان میں دیگر امریکی اب بھی زیر حراست ہیں۔
صدر ٹرمپ تمام امریکیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔

مزید پڑھیں :راولپنڈی اور اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا ،دو انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے

متعلقہ خبریں