اہم خبریں

ترک صدر رجب طیب اردگان کی اسرا ئیل کو بڑی دھمکی،شام سے نکل جانے کا حکم

استنبول (اے بی این نیوز) ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان الفاظ کی گولہ باری ۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ
اسرائیل فوری طور پر شا م سے اپنی افواج کو نکال لے۔
اسرائیل نے ایسا نہ کیا توکسی کیلئے بھی بہتر نتائج نہیں ہونگے ۔ ترجمان اسرائیلی دفتر خارجہ نے کہا کہ
ترک صدر اسرائیل کو دھکمیاں دینے سے باز رہیں۔ اسرائیل اپنی سرحدوں کے دفاع کو یقینی بنائے گا۔

مزید پڑھیں :راولپنڈی میں اٹھارویں اور انیسویں صدی کا پارسیوں کا قبرستان،پراسراریت اور رازوں کے ساتھ آج بھی قائم

متعلقہ خبریں