اہم خبریں

آذربائیجان طیار ہ حادثہ ،32مسافروں کوریسکیو کرلیاگیا،پرندہ ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا

قازقستان ( اے بی این نیوز    )قازقستان میں آذربائیجان کا طیار گرکر تباہ۔ خبر ایجنسی کے مطابق 35مسافر ہلاک،32کوریسکیو کرلیاگیا،طیارے میں موجود دونوں پائلٹس کی ہلاکت کی بھی تصدیق۔
طیارے میں موجود بلیک باکس کی تلاش کی جارہی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پرندہ ٹکرانے کے باعث طیارہ حادثے کا شکار ہو۔ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران قازقستان کے شہر افتاؤ کے قریب حادثہ آیا۔
مزید پڑھیں :رچرڈ گرینل کا بیان عکاسی کرتا ہے دنیاہماری بات کی تائید کررہی ہے،شیخ وقاص اکرم

متعلقہ خبریں