اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی۔ جولائی تا ستمبر اخراجات کے مقابلے حکومتی آمدن میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق
2دہائیوں بعد 1696ارب سے زائد کا مجموعی بجٹ سرپلس ریکارڈ ہو۔ صوبوں نے 160ارب کم اخراجات کیے،وفاق کا بجٹ سرپلس 1536ارب رہا۔ اس دوران3002ارب سے زیادہ مجموعی پرائمری سرپلس ریکارڈ۔
3ماہ میں وفاق کی آمدن4019ارب اور اخراجات 2483ارب رہے۔ جولائی تا ستمبر ٹیکس ریونیو 521ارب ،نان ٹیکس ریونیو 2568ارب بڑھا۔ 3ماہ میں ایف بی آر نے 2ہزار56ارب روپے ٹیکس جمع کیا۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی میں بڑی تبدیلیاں ؟ عمران خان نے تمام امکانات مسترد کر دیئے