اہم خبریں

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امریکا کو فوجی اڈے دینے کی قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں،پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار بریفنگ میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بیان کی تردید،کہابھارت امریکا، کینیڈا اور پاکستان میں ماروائے عدالت ٹارگٹ
مزید پڑھیں :عدالتی حکم پر لاپتہ شہری کے اہل خانہ کیلئے معاوضے کی منظوری

کلنگز میں ملوث ہے،پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے ثبوت افغانستان کو دے دیئے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اوآئی سی اجلاس میں غزہ میں نسل کشی پر آواز اٹھائینگے، اجلاس میں غزہ کی صورتحال کے ساتھ ساتھ مسئلہ کشمیر کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں :مصنوعی ذہانت( AI ) سعودی عرب میں 17 فیصد ملازمتوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے

متعلقہ خبریں