اہم خبریں

ترکیہ میں موسلا دھار بارش،میٹروسروس معطل

انقرہ ( اے بی این نیوز    )ترکیہ کےدارالحکومت انقرہ میں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش،ترک میڈیا کے مطابق انقرہ:گزشتہ شام ہونےوالی بارش سےسڑکیں،گلیاں تالاب بن گئیں،انقرہ:بارش کاپانی گھروں میں داخل،کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل،انقرہ:متعددمیٹروسٹیشنزمیں پانی داخل،شہرمیں میٹروسروس معطل ہو گئی ہے، حکومت کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری

مزید پڑھیں :سیاسی پارٹیوں کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں،رانا ثنا اللہ

ہیں،وہاں پر مزید بارش کا بھی امکان ہے،ادھرعالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات ،سعودی عرب میں موسلادھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا،بارشوں کا پانی جمع ہونے سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق موسلا دھار بارش مسلسل 7 گھنٹے تک جاری رہی ،محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں غیر متوقع بارشوں کی پیشگوئی،بارش کےباعث ریاض اور مدینہ سمیتمشرقی صوبوں میں ریڈ الرٹ جاری،سکولوں میں چھٹیاں دے کر آن لائن کلاسیں شروع کردی گئیں۔سڑکوں پر 10 انچ تک پانی جمع، شہریوں کا گھروں سے باہر نکلنا محال ہو گیا۔

مزید پڑھیں :کیا پی ٹی آئی دور میں کئے گئے ظلم اور ناانصافی کو کوئی مداوا ہے،خواجہ آصف

متعلقہ خبریں