اہم خبریں

جہاں تک ممکن ہو اپاکستان کی مدد کریں گے ، امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف قرضہ منظوری موخر لیکن امریکا نے جہاں تک ممکن ہو اپاکستان کی مدد کرنے کی یقین دہانی کرا دی، پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں، اسے بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ جہاں ممکن ہو اپاکستان کی مدد کریں گے جبکہ دوسری طرف امریکا عالمی بینک نے بھی پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخر کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں