اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ،کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی رہی ،100 انڈیکس میں 771 پوائنٹس کا اضافہ
مزید پڑھیں :ہر قربانی کیلئے تیار،قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا،عمران خان
،100انڈیکس 72742 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ،گزشتہ روز مارکیٹ 71971 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی ،جبکہ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی ،انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے کا ہوگیا ،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا،اوپن مارکیٹ ڈالر 279 روپے 69 پیسے پر مستحکم رہا۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف سےتعلق مضبوط ہی رہے گا، وزیر داخلہ