نیو یارک ( اے بی این نیوز )پا کستا ن میں مہنگائی میں کمی کا انحصار پائیدار مالی استحکام پر ہے، مختلف شعبوں کوسبسڈیز، گرانٹس، قرضے معیشت کو متاثر کر رہے ہیں۔ عالمی بینک نے پاکستان میکرو اکنامک
مزید پڑھیں :خط میں سادہ پائو ڈر یا اینتھراکس ؟کتنا نقصان دہ،جا نئے تاریخ و تحقیق کے آئینہ میں
آؤٹ لک رپورٹ جا ری کر دی ، رپو رٹ میں کہا گیا ، رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، حکومت کے مالی خسارے میں 18 فیصدحصہ سرکاری اداروں کا ہے، سال 2022 میں
مزید پڑھیں :کھانے میں ہارپیک ڈالا گیا جس سے طبیعت خراب ہوگئی، بشریٰ بی بی میڈیا سے بھی ناراض
سرکاری اداروں پر ایک ہزار 303 ارب روپے کے اخراجات آئے۔ این ایچ اے، پی آئی اے، اسٹیل مل کے نقصانات کم کرنے کے علاوہ انرجی سیکٹر سمیت سرکاری اداروں میں مشکل اصلاحات پر نا گزیر ہیں۔
مزید پڑھیں :بینک آف پنجاب اور کارانداز کے مابین زرعی قرضوں کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے اشتراک